پارٹی دفتر میں داخلے کیخلاف ’’باپ ‘‘ کی خواتین کارکنوں کا دھرنا
کوئٹہ؛بلوچستان عوامی پارٹی کے خواتین نے پارٹی دفتر میں داخلے پر پابندی کے خلاف دفتر کے سامنے دھرنا دیدیا۔ گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے خواتین کارکنوں نے بڑی تعداد میں پارٹی کے مرکزی دفتر کے سامنے دھرنا دیا مظاہرین نے کہ بحیثیت پارٹی ورکرز دفتر میں آنے پر پابندی نہیں لگایا جا سکتا ہم صبح سے آئے یہاں بیٹھے ہیں لیکن ہمیں پارٹی دفتر میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی حالانکہ پارٹی میں کارکن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن یہاں کارکنوں کے ساتھ ناروا رویہ اختیار کیا گیا ہے جس کی ہم کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔
Load/Hide Comments


