مند میں یگ ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

مند (نامہ نگار) مندیگ ندی سے لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مند مندیگ کور سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے رورل ہیلتھ سینٹر مند منتقل کردیا جسکی شناخت عبدالقیوم ولد عبد الحئی سکنہ نزوہ بازار بلوچ آ باد مند کے نام سے ہوئی ہے، انتظامیہ مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں