کوئٹہ، کیچی بیگ میں ایک شخص نے اپنے بھانجے کو قتل کردیا
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے نواحی علاقے کیچی بیگ میں ایک شخص نے اپنے بھانجے کو قتل کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں قمبرانی روڈ پر غفور ٹائون میں ایک شخص نے اپنے بھانجے غلام قادر کو گھر میں بھلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


