مستونگ، مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجگور کے رہائشی اہلیہ سمیت قتل
پنجگور (نمائندہ انتخاب) مستونگ لکپاس کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجگور چتکان کے رہائشی شعیب ولد استاد انور سکنہ چتکان اہلیہ سمیت جان بحق ہوئےمقتول شعیب ڈیلیوری کے سلسلے میں کویٹہ جارہے تھے کہ نجی ہوٹل میں انہیں نشانہ بنایا گیا جس سے وہ اپنی اہلیہ سمیت جانبحق ہوگئے مرحومین کی نماز جنازہ آج رات کو چتکان کے قبرستان میں ادا کیا جائے گا
Load/Hide Comments


