پنجگور، فورسز پر حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں 10 اہلکار جان کی بازی ہار گئے، 9 زخمی، 11 حملہ آور بھی ہلاک

مانیٹر نگ ڈیسک : پنجگور کے علاقے گورگو میں فورسز پر ایک حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں کم ازکم 10اہلکار جان کی بازی ہار گئے جبکہ 9زخمی بھی ہوگئے دوسری جانب فائرنگ کی تباد لے میں 11حملہ آوروں کی ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گورگو میں درجنوں حملہ آور نے فورسز کے متعدد چیک پوسٹوں پر بیک وقت حملہ کیا جس کی بعد شدید فائرنگ کے تباد لے میں فورسز کے 10اہلکار جان سے گئے اور متعدد زخمی بھی ہوگئے ۔ واقعے کے بعد فورسز کا علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں