تمپ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ڈمپر گاڑی کے ٹائروں کو فائرنگ کرکے برسٹ کردیا

تربت (ںمائندہ انتک) ضلع کیچ کےتحصیل تمپ کے ایریا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک ڈمپر گاڑی کے ٹائروں کو فائرنگ کرکے برسٹ کردیا اور نذر آتش کر کے چلے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں