زیارت، ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(این این آئی) زیارت کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ لیویز حکام کے مطابق مانگی ڈیم کے علاقے عبدالستار نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے ۔ لیویز کے مطابق مقتول کا تعلق سنجاوی سے بتایا جاتا ہے ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں