بیوٹمز کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی کو بھائی سمیت لاپتہ کرنے کی مذمت کرتے ہیں، بی ایس او پجار
پ ر: بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا 12 تاریخ کی شب کوئٹہ مین بیوٹمز یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر عثمانقاضی کو انکے بھائی سمیت اور اور ڈگری کالج کے طالبعلم نعمان بلوچ کولاپتہ کردیا گیا ہےجو کے انتہائی قابل مزمت عمل ہے اساتذہ کی گمشدگی سے واضع ہوچکا ہے بلوچستان مین ہر مکاتب فکر کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا تاکہ بلوچستان کے حالات مزید خرابی کی طرف جائین ۔ ہے ترجمان نے مزید کہا کے اس وقت بلوچستان مین کسی بھی مکاتب فکر سے جڑے لوگ محفوظ نہیں ہے جو کے ریاست حکومت اور انصاف کے ادروں کیلے سوالیہ نشان ہے۔ بی ایس او پجار حکومت اوراداروں سے مطالبہ کرتا ہے اساتذہ اور طلبہ کی بازیابی کو جلد از جلدیقینی بنایا جاے
Load/Hide Comments


