مغوی اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کی چار ماہ بعد واپسی
ویب ڈیسک: اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کو اغواکاروں نے چھوڑ دیا۔ اے سی تمپ کو 4 جون کو پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقے تمپ کے قریب سے اغواء کیا گیا تھا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اہل خانہ بھی موجود تھے جنہیں مسلح افراد نے چھوڑ دیا تھا۔
Load/Hide Comments


