امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے

واشنگٹن:امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹیسلا کمپنی کے شیئرز میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے ایلن مسک کی دولت میں 7.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور وہ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے ۔ رپورٹ کے مطابق یہ اس سال کے انڈیکس میں دوسرا بڑا اضافہ ہے جس نے ٹیسلا کے بانی ایلن مسک کو دنیا کا چوتھا امیر ترین شخص بنادیا

اپنا تبصرہ بھیجیں