دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ ستمبر 23, 2025ستمبر 23, 2025 0 تبصرے کوئٹہ (انتخاب نیوز) مستونگ کے علا قے دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)