نوشہرہ: جبہ داؤد زئی کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 32 زخمی
نوشہرہ ۛ نوشہرہ میں اسلام آباد پشاور موٹروے پر جبہ داودزئی کے قریب لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، خوفناک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔اسلام آباد پشاور موٹروے پر لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے الٹ کر گہری کھائی میں جاگری، ریسکیو 1122 کے مطابق 7 جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کی جاچکی ہیں
Load/Hide Comments


