تمپ، کونش قلات میں ایک گھر پر دستی بم حملہ، خواتین اور بچے زخمی

تمپ (نمائندہ انتخاب)تمپ کے علاقہ کونش قلات میں ایک گھر پر دستی بم حملہ ، خواتین اور بچے زخمی ، پولیس ذرائع کے مطابق کونشقلات تمپ میں نامعلوم افراد نے میرجان نامی شخص کے گھر پر دو دستی بم پھینکے جس سے گھر میں موجود خاتون اور بچوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں