نیشنل پارٹی کے قائد سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کرگئے

کراچی: نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سینیٹرمیر حاصل خان بزنجو انتقال کرگئے وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے طبعیت زیادہ خراب ہونے پر انہیں آغا خان ہسپتال منتقل کردیا گیا تھاجہاں پروہ جانبر نہ ہوسکے خیال رہے کہ میرحاصل خان بزنجو کے والد میر غوث بخش بزنجو کا انتقال بھی کینسر کے باعث ہوا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں