اوستہ محمد میں ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا، پولیس ذرائع
اوستہ محمد (آن لائن) اوستہ محمد ریلوے پٹڑی پر دھماکہ کوئی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی، نوتال تھانہ کی حدود ربیع کینال کے علاقے میں ریلوے پٹڑی کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ پولیس دھماکہ سے ریلوے پٹڑی کو نقصان پہنچا۔جعفر ایکسپریس ٹرین گزرنے کے چند منٹ بعد دھماکہ ہوا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور حساس ادارے پہنچ گئے۔ پولیس ذرائع۔
Load/Hide Comments


