ترک خاتون اول کا پتارا ساحل کا دورہ،سمندر میں کچھوے چھوڑے

استنبول:ترکی کی خاتون اول امینہ ایردوان نے پتارا ساحل کا دورہ کیا اور اس موقع پر کچھوے سمندر میں چھوڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ سمندری ایکو سسٹم میں کچھووں کا اہم کردار ہے۔ سمندری حیات کے لیے ہمیں اپنے سمندروں کو ہر قسم کے کوڑا کرکٹ سے صاف رکھنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں