کوئٹہ، جناح ٹاﺅن میں مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک، پولیس ذرائع

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاﺅن پولیس تھانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ۔ پولیس کے مطابق جناح ٹاﺅن پولیس تھانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو علاقے میں ڈکیتی کی نیت سے موجود تھے۔ تینوں لاشیں سول ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں