بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے تحصیلدار کی آسامیوں کے انٹرویوز منسوخ کردئیے، اعلامیہ جاری
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق محکمہ بورڈ آف ریونیو بلوچستان میں تحصیلدار (B-16) کی آسامیوں پر بھرتی کیلیے انٹرویوز جو کہ 8 دسمبر سے 17 دسمبر تک ہونے تھے کو امیدواروں کی شکایات پر منسوخ کردیا گیا ہے۔ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


