اسلام آباد، شادی کے گھر میں سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آبادکے علاقے جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی کے گھر میں سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر دھماکے سے عمارت گرگئی، ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گھر میں شادی کا فنکشن جاری تھا کہ سلنڈر دھماکا ہوگیا جس سے 4 گھر متاثر ہوئے۔ پولیس کے مطابق سلنڈر دھماکا رات دو بجے بارات کے گھرپہنچنے کے بعد ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے