وزیراعلیٰ بلوچستان کا حب ٹائون میں نکاسی آب کی غیر فعالی کا نوٹس

حب:وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا حب ٹاؤن میں نکاسی آب کی غیر فعالی کا نوٹس ڈپٹی کمشنر لسبیلہ اور لوکل گورنمنٹ کے حکام کو صورتحال کی فوری بہتری کے لیۓ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت وزیراعلئ بلوچستان کی جانب سے مون سون کی بارشوں کے زیر اثر ٹاؤنز میں بارشوں کے پانی کی نکاسی کے لیۓ بھاری مشنری اور افرادی قوت برؤۓ کار لانے کی ہدایت
متعلقہ ڈپٹی کمشنرز اور ٹاؤن انتظامیہ مستعد اور متحرک رہتے ہوۓ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے موثر طور پر نمٹیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں