پنجگور ،پرٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ایک شخص زخمی

پنجگور: پنجگور کے تحصیل گوار گو N85 روڈ پرٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق اتوار کو پنجگور کے تحصیل گوار گو N85 روڈ پر فتح علی بازار کے قریب زامیاد گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو سگے بھائیوں سمیت ایک بچہ ساجن بامری نبیل بامری پسران فدا احمد اور 6 سالہ نجیب بامری جاںبحق جبکہ گاڑی ڈرائیور عبدالقادر زخمی ہو گیا پو لیس نے لاشوں اور زخمی ہو نے والے شخص کو فوری طورپر ہسپتا ل منتقل کیا جہاں ضرو ری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں