ڈیر ہ بگٹی ، شدید بار ش کے باعث گھر کی چھت گر نے سے ایک بچہ جاں بحق وا لدین زخمی

ڈیر ہ بگٹیۛ ڈیر ہ بگٹی میں شدید بار ش کے باعث گھر کی چھت گر نے سے ایک بچہ جاں بحق وا لدین زخمی۔ لیو یز کے مطابق اتوار کو ڈیر ہ بگٹی کے علا قے مرومیں طو فا نی با رش کے باعث پرا نے گھر کی چھت گرنے سے ایک سالہ بچہ جاں بحق جبکہ وا لدین زخمی ہو گئے لیویز نے لاش او ر زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروا ئی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز یدکاروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں