وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر گفتگو

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات۔ اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے کیے انتظامات پر گفتگو۔ ملاقات میں کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارتی و مذاکراتی چینلز کے ذریعے پائیدار حل کی ضرورت پر زور، وزیر داخلہ محسن نقوی نے حالیہ دورہ ایران بارے آگاہ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں