مراکش نے اسرائیل سے دوستی جرم قرار دے دی

رباطۛمراکش نے اسرائیل سے دوستی جرم قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق مراکش کی حکمران جماعت انصاف و ترقی پارٹی نے اسرائیل سے عرب ممالک کے دوستانہ تعلقات کے قیام کو فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے ساتھ خیانت اور جرم قرار دے دیا۔مراکش کی انصاف و ترقی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ایک بیان کے مطابق اسرائیل کو تسلیم کرنا اور اس کے ساتھ معاہدے کرنا ارض فلسطین پر صہیونی ریاست کے غاضبانہ قبضے کو مستحکم کرنے میں صہیونی ریاست کی مدد کرنے کے مترادف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں