کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس والوں کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، پی ٹی آئی بلوچستان

کوئٹہ : پی ٹی ائی بلوچستان کے زہر اہتمام کوئی جرگہ نہیں بلایا جارہا ھے پی ٹی ائی بلوچستان مرکز کی ہدایات اور پارٹی ائین کی روشنی میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ھے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے نام سے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس والوں کا پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں ھے کی پارٹی ائین اور نظم و ضبط کی کی خلاف ورزی پر انکو پارٹی سے فارغ کردیا گیا ھے کارکنان ان جیسے مفاد پرست ٹولا سے باخبر رہے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ھے کہ دنیا میں تمام تر کامیاب اداروں ، تنظیموں اور سیاسی پارٹیاں پارٹی ائین و نظم و ضبط کے تحت چل رہی ھے پارٹی ائین کے مطابق سزا جزا اور حوصلہ افزائی کا پیمانہ طے کرتی ھے اسکے برعکس جن اداروں میں ائین و منشور کی پاسداری نہیں کی جاتی انکی منزل تباہی و ناکامی ھے انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا ایک ائین اور ایک منشور ھے جسکی پابندی چئیرمین سے لیکر ایک عام کارکن پر بھی لاگو ہوتا ھے چند مفاد پرست عناصر جو زاتی مفادات و مقاصد کے حصول سے تحریک انصاف کا نام استعمال کرتی ھے انکا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ھے علاوازیں پی ٹی ائی بلوچستان کے زہر اہتمام کوئی جرگہ نہیں بلایا جارہا ھے پی ٹی ائی بلوچستان مرکز کی ہدایات اور پارٹی ائین کی روشنی میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ھے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے نام سے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس والوں کا پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں ھے کی پارٹی ائین اور نظم و ضبط کی کی خلاف ورزی پر انکو پارٹی سے فارغ کردیا گیا ھے کارکنان ان جیسے مفاد پرست ٹولا سے باخبر رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں