بلوچستان اسمبلی میں شہید نواب بگٹی کی یاد میں تعزیتی قرداد پیش
کوئٹہ:شہید نواب اکبر خان بگٹی کی یاد میں تعزیتی قرارداد پیش.قرارداد حزب اختلاف رکن اختر حسین لانگو نے پیش کیا.قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ شہید نواب اکبر بگٹی کی صوبے کیلئے سیاسی اور قبائلی خدمات ہیں،یہ ایوان نواب اکبر بگٹی کو انکی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرے، اس موقع پر بی این پی کے رکن ثناء بلوچ نواب اکبر بگٹی نے بلوچستان کے لوگوں کے حقوق کی بات کی،آج نواب اکبر بگٹی کو پورا ایوان خراج عقیدت پیش کرے،ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آج ایوان میں ایک بھی کرسی خالی نہیں ہوتی،نواب بگٹی کی وجہ سے آج بلوچستان کو کچھ بہتر مل رہا ہے،نواب اکبر بگٹی کی بلوچستان اور جمہوریت کیلئے خدمات ہے،نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے تعلیمی ادارے بنائے جائے،تاریخ کو مسخ نہ کیا جائے،تاریخ سے سیکھنے والے ہی قومیں بنتی ہیں،
Load/Hide Comments


