مصر: دلہن کا رخصتی سے قبل انتقال، خوشی ماتم میں تبدیل

قاہرہ:مصر میں شادی کی ایک تقریب اس وقت اچانک ماتم میں بدل گئی جب رخصتی سے چند گھنٹے قبل دلہن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ مصر کی القلیوبیہ گورنری کے نوحی علاقے اکیاد دجھوی میں پیش آیا۔ 21 سالہ اسرا محمد کی مہندی کی رسم ادا کی گئی جہاں اس کے اقارب کی بڑی تعداد اس خوشی میں شریک تھی۔ اگلے روز اس کی رخصتی تھی مگر اچانک حرکت قلب بند ہونے سے اس کی موت واقع ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں