چین بھارت تنازعہ: چینی فوجیوں نے کبھی لائن آف ایکچول کی خلاف ورزی نہیں کی۔ چینی وزارت خارجہ

کوئٹہ(انتخاب نیوز) چین اور بھارت کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر ایک مرتبہ پھرتنازعہ بڑھ گیا ہے، بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی فوجیوں نے سرحدی معاہدات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آگے کی طرف چہل قدمی کرتے ہوئے متنازع سرحد کی خلاف ورزی کی ہے جس پر چینی وزیر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی فوجیوں نے کبھی لائن آف ایکچوئل کنٹرول کی خلاف ورزی نہیں کی ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ حالات کے متعلق دونوں طرف سے رابطے جاری ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں