حکومت کاایف اے ٹی ایف اور زیرالتوا بل پاس کرانے کا فیصلہ، سات ستمبر کو قومی اسمبلی کااجلاس طلب

اسلام آباد:حکومت نے ایف اے ٹی ایف اور زیرالتوا بل پاس کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے قومی اسمبلی کااجلاس 7ستمبر کو طلب کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایف اے ٹی ایف اور زیرالتوابل ہر صورت پاس کرانے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس 7ستمبرکی شام 4بجے طلب کرلیا،پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں