نقیب قتل کیس، گرفتار 2 اہلکاروں کی ضمانت مسترد
کراچیۛسندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتار 2 پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزمان پولیس اہلکاروں کے خلاف اہم شواہد پیش کیے گئے ہیں، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم نہیں دے سکتے۔جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میںنقیب اللہ قتل کیس میں گرفتار 2 پولیس اہلکار رئیس اور عمران زیدی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی
Load/Hide Comments


