حب پُل کی مرمت این ایچ اے کی ذمہ داری ہے‘حکومت بلوچستان
کوئٹہ(انتخاب نیوز) بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سوشل میڈیا پر حب پُل کی خستہ حالی کی ویڈیو چلنے کے بعد ردعمل دینے کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاہیکہ حب پل کو این اے ایچ اے نے بنایاہے اور اس کی مرمت بھی ذمہ داری بھی این ایچ اے کی ہے حکومت بلوچستان نے متعلقہ حکام کو صورتحال سے آگاہ کیاہے لیکن جنرل منیجراین ایچ اے کاکہناہے کہ پُل کو کوئی خطرہ نہیں
Load/Hide Comments


