کوئٹہ،فائرنگ سے خاتون جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مشرقی بائی پاس گلی نمبر 8میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئیں جس کی نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے واقعہ سے متعلق پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں