کوئٹہ،ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق مشرقی بائی پاس پر ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔واقعہ سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


