دکی،نوجوان نے خودکشی کرلی

دکی(نامہ نگار)لونی کے علاقے سگھر ڈنی میں نوجوان حبیب اللہ ولد بختیار خان قوم لونی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی. ہسپتال ذرائع کے مطابق لاش کو دکی سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں