موٹر وے واقعہ ،پولیس نے مرکزی ملزم عابد کے والد اوردو بھائیوں کو حراست میں لے لیا
لاہور: موٹر وے واقعہ سی آئی اے پولیس نے مرکزی ملزم عابد کے والد اور دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا، حراست میں لیے جانیوالوں میں والد اکبر علی ،بھائی قاسم اور آصف شامل ہیں۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق ملزم کے والد اور بھائیوں سے عابد سے متعلق معلومات لی جا رہی ہیں،تینوں افراد کو شیخوپورہ سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


