ہا ئیکورٹ نے ایم پی اے کے شوہر سے جھگڑا کرنے والے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کو معطل کردیا
اسلا م آباد :جوڈیشل افسر جہانگیر اعوان اور پی ٹی آئی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی پنجاب عابدہ راجہ کے خاوند کے مابین جھگڑے کا معاملہ،ہا ئیکورٹ نے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج جہانگیر اعوان کو معطل کردیا۔پیر کو رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر اعوان کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق جوڈیشل افسر کو تاحکم ثانی انکے عہدے سے معطل کیا جاتا ہے
Load/Hide Comments


