حب ڈیم میں سطح آب 339فٹ سے مزیدبڑھ گئی

حب(نمائندہ انتخاب) سارونہ اور شاہ نورانی کے علاقوں میں گزشتہ دو روز سے جاری بارش کے سلسلے کے بعد حب ڈیم میں داخل ہونے والے سیلابی ریلوں کے سبب ڈیم میں سطح آب 339سے مزید بڑھ گئی ہے اس حوالے سے حب ڈیم سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈیم میں ذخیرہ آب کی گنجائش کے بعد ڈیم کے اسپیل وے سے جاری پانی کے اخراج میں بھی مزید تیزی آگئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں