قطر پر حزب اللہ کو 50 کروڑ ڈالر فنڈز فراہم کرنے کا الزام

ویانا:آسٹریا کے تحقیقی مرکز مینا واچ کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ قطر نے افریقہ کے راستے سونے کی ترسیل کے استعمال سے یورپ سے حزب اللہ تک اسلحہ کی ترسیل کے نیٹ ورک کو بڑی مقدار میں مالی مدد فراہم کی ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق آسٹریا میں قائم تھنک ٹینک نے اطلاع دی کہ قطر کے اعلی عہدے داروں نے ادائیگیوں کے لیے باہمی رابطوں سے حزب اللہ کے مالی اعانت کاروں کو تحفظ فراہم کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں