اوتھل ، کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

اوتھل :اوتھل شہر کے قریب کھانٹا پل پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا متوفی کی شناخت مومن ولد عمر سالن اسٹیل ٹائون کراچی کے نام و پتہ سے ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں