ژوب، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق خاتون زخمی
ژو ب: کوئٹہ نیشنل ہائی وے با دنزئی سو ڑہ پل کے قریب ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خا تون زخمی۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ نیشنل ہائی وے با دنزئی سو ڑہ پل کے قریب ٹرک اور مو ٹر سا ئیکل کے در میان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خا توں زخمی ہو گئی پو لیس نے لا ش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز یدکا روا ئی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


