اُرمیلا ماٹونڈگر بھی کنگنا رناؤت کے نشانے پر آگئیں

تنازعات میں گھری بولی ووڈ اکادارہ کنگنا رناوت نے اپنی توپوں کا رخ ارمیلا ماٹونڈکر کی جانب کرلیا جنھوں نے حال ہی میں کنگنا کے بیانیے پر سوالات اٹھائے تھے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ارمیلا ماٹونڈکر نے کنگنا رناوت کے بیانیے اور بالی ووڈ میں ڈرگز کے استعمال پر سوالات اٹھادیے تھے۔بعدازاں کنگنا رناوت نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے ارمیلا ماٹونڈکر کو عریاں فلم کی اسٹار قرار دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں