بلاول بھٹو زر داری کی زیر صدارت اجلاس ،گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے بارے غور
اسلام آباد :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عہدے داروں کا اجلاس ہوا جس میں گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے بارے غور کیا گیا ۔
Load/Hide Comments


