ہرنائی: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحق
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے کھوسٹ کی کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دم گھٹنے کے باعث دو کانکن جاں بحق ہوگئے۔
مائنز ریسکیو کا عملہ نہ ہونے کی وجہ سے مقامی مزدوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں کان سے نکال کر ہسپتال پہنچا ئیں۔
Load/Hide Comments


