رواں سال بلوچستان میں وفاقی حکومت تاریخی ترقیاتی کام کرے گی، اسد عمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی اسد عمرنے کہا ہے کہ رواں سال بلوچستان میں وفاقی حکومت تاریخی ترقیاتی کام کرے گی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان بھی صوبے میں ترقیاتی عمل دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان کی محرومی کو سیاسی نعرے کے طور پر استعمال نہیں کر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں