تین ڈاکٹرز تین دیگر اسٹاف اور چار طلباء میں کورونا وا ئر س کی تصدیق کے بعد لورالائی میڈ یکل کا لج کو دوبار ہ بند
لورالائی: لورالائی میڈیکل کالج کے تین ڈاکٹرز تین دیگر اسٹاف اور چار طلباء میں کورونا وا ئر س کی تصدیق ہو نے پر میڈ یکل کا لج کو دوبار ہ بند کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو لورالائی میڈ یکل کا لج کے تین ڈاکٹر ز تین دیگر اسٹار سمیت چار طلباء کے کورونا وا ئر س کے ٹیسٹ پازیٹیوآنے کے بعد میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سعید احمد نے کالج کو دوبارہ بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
Load/Hide Comments


