بولان میں مسافروں کو مہنگے و مصر صحت کھانے کی فروخت جاری
کوئٹہ ( انتخاب نیوز) بولان میں واقع ہوٹل میں مسافروں کو باسی کھانا کھلاکر مقررہ ریٹ سے زیادہ پیسے لئے جاتے ہیں اور مضر صحت کھانے سے مسافروں کی حالت غیر ہوجاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایک ہوٹل جس کی خوبصورتی سے ہر شخص متاثر ہوتاہے میں کھانا کھانے کے 4افراد سے 1800 ایک ہزار آٹھ سو روپے وصول ہوتے ہیں مسافروں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی کہ ہوٹل جو کے قبائلی اور سیاسی سرپرستی میں دن رات غیربوں کو لوٹنے میں مصروف ہے قانون کے مطابق ریٹ مقررکیاجائے
Load/Hide Comments


