ایران بندرگاہوں کو سعودی عرب پرحملوں کے لیے استعمال کر رہا ہے،یمن

صنعاء :یمن کے وزیر اطلاعات ونشریات معمر الاریانی نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی باغی اپنے زیرتسلط بندرگاہوں کو سعودی عرب میں شہری آبادی اور بحر احمر میں جہازوں پر حملوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں