کوہلو میں اغوا ہونے والے پولیو ورکر بازیاب
کوہلو:کوہلو میں اغوا ہونے والے پولیو ورکر ز کو بایاب کرلیا گیا ہضلع کوہلو کے تحصیل کاہان کے علاقے جنت علی میں گزشتہ شب بنیادی مراکز صحت سے اغوا ہونے والے تین پولیو ورکرز کو لیویز فورس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بازیا ب کیا ہے لیویز حکام کے مطابق ان وورکرز کو کچھ نامعلوم افراد اغوا کرکے لوٹنا اور اپنے مطلوبہ مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے تاہم لیویز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں بازیاب کیا ہے ۔
Load/Hide Comments


