سندھ ہائی کورٹ کاشرجیل انعام میمن کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی اہلیہ صدف شرجیل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔پیرکوشرجیل میمن کی اہلیہ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی دائر درخواست پر سماعت ہوئی،

اپنا تبصرہ بھیجیں