آنے والے دنوں میں 4، 5 لوگ لاپتا ہوجائیں گے ، مولا بخش چانڈیو
پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں4 ، 5 لوگوں کو جانتا ہوں جو لاپتا ہوجائیں گے۔
حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ گالی کے بدلے ہم گالیاں نہیں دیں گے لیکن ہم ان کا حساب کتاب کریں گے۔
Load/Hide Comments


